Courses Offered
نصاب تعلیم
ابتدائیہ
نمبر شمار | مضامین | تفصیلات |
ہفتہ میں گھنٹوں کی تعداد |
1۔ | قرآن مجید: | حفاظ کے لئے دور اور غیر حفاظ کے لیے ناظرہ مع نورانی قاعدہ | 18 |
2۔ | دینیات: | ضروری تسبیحات اور مسنون دعائیں نصف اول، نماز وضو وغیرہ کی مشق، پارہ عم کی آخری بیس سورتیں حفظ، ہمارا ایمان، اسلام کی تعلیم۔ | 6 |
3۔ | تربیتی مضمون | اچھے قصے زبانی، اخلاقی کہانیاں مکمل، اللہ کے رسول | 3 |
4۔ | اردو: | قاعدہ نستعلیق مع نقل، ہماری کتاب اول، دوم مع نقل واملاء | 6 |
5۔ | عربی: | دروس اللغۃ اول مع نقل واملاء، کم از کم سو مفردات زبانی حفظ (مع العنایۃ باللغۃ العربیۃ) | 6 |
6۔ | انگریزی: | القلم انگلش ریڈر A.Bنیز خوش خطی Reding, A.B Writing, Dictation and 100 Vocablaries | 6 |
7. | ہندی: | ہماری پوتھی پرائمری واول مع نقل واملاء | 3 |
8۔ | حساب: | جدید آسان ریاضی (اول) | 3 |
9۔ | سائنس: | ہم اور ہمارا ماحول (اول) | 3 |
اعدادیہ
شمار | مضامین | تفصیلات |
ہفتہ میں گھنٹوں کی تعداد |
1۔ | قرآن مجید: | تسہیل التجوید اول، مشق ربع آخر پارہ عم، حفظ پارہ عم برائے غیر حفاظ | 6 |
2۔ | دینیات: | مسنون دعائیں نصف آخر، نماز کی تسبیحات ودعاؤں کا ترجمہ، پارہ عم کی آخری بیس سورتوں کا ترجمہ، ہماری فقہ، رحمت عالم | 6 |
3۔ | عربی زبان وادب: | دروس اللغۃ العربیۃ دوم، عربی زبان کے دس سبق (مع العنایۃ باللغۃ العربیۃ) | 6 |
4۔ | اردو: | ہماری کتاب سوم چہارم مع نقل واملاء، خوش خطی 1-2 دو سو مفردات حفظ، 25 اشعار 20 محاورے مع مطالب حفظ | 6 |
5۔ | انگریزی: | القلم انگلش ریڈر 2-3 مع نقل واملاء، خوش خطی 1-2 Reading, Writing, Dictation and 200 Vocabularies | 6 |
6۔ | ہندی: | ہماری پوتھی دوم مع نقل و املاء | 3 |
7. | حساب: | جدید آسان ریاضی دوم | 3 |
8۔ | سیرت: | قصص النبیین اول مع نقل واملاء وخوش خطی وحفظ مفردات (مع العنایۃ باللغۃ العربیۃ) | |
9۔ | تربیتی مضامین: | حضرت ابو بکر، عمر عثمان، علی رضی اللہ عنہم، قصص الانبیاء (2-3) | 6 |
10۔ | سائنس: | ہم اور ہمارا ماحول (2-3) | 3 |
11۔ | جغرافیہ: | ہماری دنیا (1-2) | 3 |
خصوصی اول
نمبر شمار | مضامین | تفصیلات |
ہفتہ میں گھنٹوں کی تعداد |
1۔ | نحو: | تمرین النحو (حفظ قواعد، مشق، اجراء) | 6 |
2۔ | صرف: | تمرین الصرف (حفظ قواعد مشق، اجراء) | 6 |
3۔ | فقہ: | الفقہ المیسر اول | 6 |
4۔ | عربی ادب: | القراءۃ الراشدۃ اول، دوم مع العنایۃ باللغۃ العربیۃ والنقاش الأسبوعی باللغۃ العربیۃ مع العنایۃ باللغۃ العربیۃ | 6 |
5۔ | سیرت: | قصص النبیین دوم سوم (مع العنایۃ باللغۃ العربیۃ) | 6 |
6۔ | انشاء: | معلم الإنشاء 40 تمارین | 4 |
7. | عربی زبان: | دروس اللغۃ (3) مع المحاورۃ العربیۃ الکاملۃ | 2 |
8۔ | اردو: | ہماری کتاب پنجم مع حفظ مفردات ومحاورات، مختلف موضوعات پر مشتمل درخواست وخطوط نویسی، 100 اشعار حفظ | 4 |
9۔ | تاریخ وجغرافیہ: | آئینہ تاریخ، ہماری دنیا سوم | 2 |
10۔ | انگریزی: | القلم انگلش ریڈر (4) نیز القلم انگلش گرامر۔2 | 6 |
11۔ | سائنس: | N.C.E.R.T. کی درجہ چہارم کی کتاب | 3 |
12۔ | حساب: | N.C.E.R.T درجہ کی کتاب | 3 |
خصوصی ثانی
نمبر شمار | مضامین | تفصیلات |
ہفتہ میں گھنٹوں کی تعداد |
1۔ | نحو: | فیض النحو مع مشق تحریری وزبانی مشق وترکیب | 6 |
2۔ | صرف: | کتاب الصرف مع مشق تحریری وزبانی | 6 |
3۔ | ادب عربی: | القراءۃ الراشدۃ سوم (مع العنایۃ باللغۃ العربیۃ وتلخیص الدروس واستعمال المفردات وإجراء القواعد | 6 |
4۔ | حدیث: | تہذیب الاخلاق، ترجمہ (مع العنایۃ باللغۃ العربیۃ) (وتشریح اور ہر باب کی تین حدیثیں حفظ | 4 |
5۔ | فقہ: | الفقہ المیسر ثانی (منتخب ابواب) | 6 |
6۔ | انشاء: | معلم الإنشاء تمرین 41 تا آخر (مع کتابۃ عشر مقالات باللغۃ العربیۃ تشتمل علی صفحۃ علی الأقل) | 5 |
7. | عربی تکلم: | النقاش الأسبوعی بالعربیۃ | 1 |
8۔ | سیرت: | قصص النبیین خامس (مع حفظ المفردات وتعریف مصطلحات السیرۃ) | 5 |
9۔ | اردو: | تاریخ اردو ادب کا مختصر تعارف (ادوار وتحریکات کا تعارف)، مختلف ادبی نصوص کا تعارف (10 نثری نص اور 10 شعری نص کی تشریح)، مختصر مضمون نگاری (پورے سال میں کم از کم 8 معیاری مضامین جو کم از کم 2 صفحات پر مشتمل ہوں)، حفظ اشعار (150 اعلیٰ معیاری اشعار حفظ) | 2 |
10۔ | کمپیوٹر: | تعارف ومبادیات | 1 |
11۔ | انگریزی: | القلم انگلش ریڈر 5 مع القلم انگلش گرامر 3 | 6 |
12۔ | سائنس: | N.C.E.R.T.کی درجہ پنجم کی کتاب | 3 |
13۔ | حساب: | N.C.E.R.T کی درجہ پنجم کی کتاب | 3 |
14۔ | مطالعہ: | قصص من التاریخ الاسلامی، در یتیم (ماہر القادری)، ذکر رسول (مولانا عبدالماجد دریابادی) | |
15۔ |
خصوصی ثالث
نمبر شمار | مضامین | تفصیلات |
ہفتہ میں گھنٹوں کی تعداد |
1۔ | تفسیر: | منتخب سورتیں (الاعراف، یونس، ھود، یوسف، الرعد، ابراہیم، مریم، طٰہٰ، الأبنیاء، الشعراء، النمل، القصص) (مع العنایۃ باللغۃ العربیۃ) | 5 |
2۔ | مباحث فی علوم القرآن: | (إعداد الأستاذ) مطالعہ قرآن کے مبادی (خشیت وتقویٰ کا پہلو) وحی کا تعارف، تفسیر کے قابل اعتبار وناقابل اعتبار مآخذ، تعارف نزول قرآن | 1 |
3۔ | حدیث: | ریاض الصالحین منتخب ابواب (مع العنایۃ باللغۃ العربیۃ) | 5 |
4۔ | اصول حدیث: | مبادئ اصول الحدیث | 1 |
5۔ | فقہ: | شرح الوقایۃ (منتخب ابواب) | 6 |
6۔ | نحو: | ہدایۃ النحو | 6 |
7. | صرف: | شذ العرف | 6 |
8۔ | ادب عربی: | منثورات (مع العنایۃ باللغۃ العربیۃ) باب الأدب من کتاب الحماسۃ، کلیلۃ ودمنۃ (باب الاسد والثور) | 6 |
9۔ | انشاء: | معلم الإنشاء جلد ثانی 40 تمرینات، مع کتابۃ عشر مقالات باللغۃ العربیۃ تشتمل علی صفحتین علی الأقل | |
10۔ | انگریزی: | N.C.E.R.T کی پانچویں درجہ کتاب، N.C.E.R.T پانچویں درجہ کی گرامر کی کتاب with weakly conversation, translation not only English into Urdu but English into English aslo, and essay writing upto 5 pages |
6 |
11۔ | سائنس: | N.C.RE.R.T درجہ ششم وہفتہم کی کتاب | 3 |
12۔ | حساب: | N.C.RE.R.T درجہ ششم وہفتہم کی کتاب | 3 |
13۔ | بحث وتحقیق: | دس صفحات پر مشتمل تحقیقی مقالہ بزبان اردو جس کی نگرانی انشاء کے استاذ کے ذمہ ہوگی۔ مقالات ککے لئے ضروری ہے کہ اساتذہ محرم الحرام کے آخر تک ہر طالب علم کے لیے مناسب موضوع کا انخاب کر دیں۔ مقالات اردو وانشاء مضامین کے ساتھ 5 شعبان تک ناظر امتحان کے دفتر میں جمع ہونا چاہیے۔ |
|
14۔ | مطالعہ: | مختصر تاریخ ہند، صور من حیاۃ الصحابۃ اول، خطبات مدراس | |
15۔ |
عالیہ اولیٰ
نمبر شمار | مضامین | تفصیلات |
ہفتہ میں گھنٹوں کی تعداد |
1۔ | تفسیر: | منتخب سورتیں (الحجر، النحل، العنکبوت، الروم، لقمان، السجدۃ، سبا، الفاطر، الصافات، ص، الزمر، المومن، حم، السجدۃ، الشوریٰ، الزخرف، الدخان، الجاثیۃ، الأحقاف) (مع العنایۃ باللغۃ العربیۃ | 5 |
2۔ | مباحث فی علوم القرآن: | إعداد الاستاذ تعارف اساب نزول تفسیر کے لازمی اصولوں کی طرف اشارے، مضامین قرآن کا تعارف، بعض اہم کتب تفسیر کا تعارف |
1 |
3۔ | حدیث: | مشکوۃ اول مکمل | 5 |
4۔ | اصول حدیث: | مقدمۃ الشیخ عبدالحق محدث الدہلوی | 1 |
5۔ | فقہ: | الہدایۃ اول مکمل | 5 |
6۔ | اصول فقہ: | مبادئ فی علم أصول الفقہ | 1 |
7. | ادب عربی: | مختارات اول مجموعۃ من النظم للحفظ (ہر صدی کے منتخب نمونے) 200 اشعار مع المحاورۃ العربیۃ وتعریف الأدوار الأدبیۃ ومیزاتھا فی ضوء مقدمۃ مختارات ومجموعۃ النظم |
1 |
8۔ | نحو: | قطر الندیٰ مکمل مع إملاء المسائل التطبیقیۃ | 6 |
9۔ | بلاغت: | البلاغۃ الواضحۃ نصف اول مع مقدمہ | 4 |
10۔ | انشاء: | معلم الإنشاء دوم مکمل، حفظ مئتین من المصلطحات الجدیدۃ علی الأقل واستخدامھا فی الجمل، وکتابۃ عشر مقالات باللغۃ العربیۃ تشتمل علی ثلاث صفحات علی الأقل | 6 |
11۔ | عقیدہ: | رسالۃ التوحید | 2 |
12۔ | انگریزی: | ہائی اسکول انگلش ریڈر وگرامر نصف اول 5poems from Decent English Translation, essay writing upto 7 pages and weakly conversation |
5 |
13۔ | جغرافیہ: | بین الأقوامی اسلامی جغرافیہ | 1 |
14۔
15۔ |
حساب:
سائنس: |
N.C.E.R.T درجہ ہشتم ونہم کی کتاب
N.C.E.R.T درجہ ہشتم ونہم کی کتاب |
3
3 |
15۔ | بحث وتحقیق: | 1۔ پندرہ صفحات پر مشتمل تحقیقی مقالہ بزبان اردو، جسکی نگرانی انشاء کے استاذ کے ذمہ ہوگی، 2۔ دس صفحات پر مشتمل تحقیق مقالہ بزبان عربی، جسکی کی نگرانی ادب عربی کے استاذ کے ذمہ ہوگی * مقالات کے لئے ضروری ہے کہ اساتذہ محرم الحرام کے آخر تک ہر طالب علم کے لیے مناسب موضوع کا انتخاب کردیں۔ * مقالات کی کاپیاں ۵؍ شعبان تک ناظر امتحان کے دفتر میں جمع ہوجانا چاہئے۔ مطالعہ: مقدمۂ سیر ت النبیؐ، صور من حیاۃ الصحابہ اول، ہماری بادشاہی عہد اموی مکمل اور عہد عباسی متوکل تک |
عالیہ ثانیہ
نمبر شمار | مضامین | تفصیلات |
ہفتہ میں گھنٹوں کی تعداد |
1۔ | تفسیر: | منتخب سورتیں (المائدۃ، الانعام، الاسراء، الکھف، الحج، المؤمنون، النور، الفرقان، الاحزاب، محمد، الفتح، الحجرات) (مع العنایۃ باللغۃ العربیۃ) | 5 |
2۔ | علوم القرآن: | مبادی اصول التفسیر للدکتور محمد اکرم الندوی معروف مفسرین کا تعارف مختلف فیہ یا ضعفاء مفسرین کا تعارف حفاظت واعجاز قرآن |
1 |
3۔ | حدیث: | مشکوۃ ثانی مکمل | 6 |
4۔ | اصول حدیث: | نخبۃ الفکر | 3 |
5۔ | فقہ: | الھدایۃ، الجزء الثانی مکمل کتاب العتاق کے علاوہ | 6 |
6۔ | اصول فقہ: | أصول الشاشی | 3 |
7. | ادب عربی: | مختارات، الجزء الثانی (مع التعریف للأدباء المترجمین فی الکتاب واسالیبھم) دیوان الحماسۃ، باب الحماسۃ کے 200 اشعار (مع العنایۃ باللغۃ العربیۃ) |
6 |
8۔ | بلاغت: | البلاغۃ الواضحۃ: علم المعانی، علم البدیع مع تمرینات (مع العنایۃ باللغۃ العربیۃ) | 3 |
9۔ | عقیدہ: | العقیدۃ الطحاویۃ | 2 |
10۔ | انشاء: | الترجمۃ من الجرائد والمجلات من لغات إلی لغات، وتمرین الکتابۃ علی مواضیع المختلفۃ، وحفظ المصطلحات الجدیدۃ | 4 |
11۔ | معلومات عامہ: | سیاسی معلومات | 1 |
12۔ | منطق: | تفہیم المنطق | 1 |
13۔ | انگریزی: | ہائی اسکول انگلش ریڈر مع گرامر نصف آخر Translation, Spoken English, Two essay of 10 pages. |
4 |
14۔ | حساب: | N.C.E.R.T کی درجہ دہم کی کتاب | 3 |
15۔ | سائنس: | N.C.E.R.T کی درجہ دہم کی کتاب | 3 |
بحث و تحقیق: ۳۰ صفحات پر مشتمل تحقیقی مقالہ بزبان اردو اور ۲۰ صفحات پر مشتمل تحقیقی مقالہ بزبان عربی
اردو کا مقالہ انشاء کے استاذ کے ذمہ ہوگا،جبکہ عربی مقالہ ادب عربی کے استاذ کے ذمہ ہوگا،۵؍شعبان تک تمام طلبہ کے مقالات انشاء کی کاپیوں کے ساتھ ناظر امتحان کے پاس جمع ہو جائیں
* مقالات کے لئے ضروری ہے کہ اساتذہ محرم الحرام کے آخر تک ہر طالب علم کے لیے مناسب موضوع کا انتخاب کردیں۔
مطالعہ: سیرت النبیؐ ج۱ سوائے مقدمہ، اذا ھبت ریح الایمان، ہماری بادشاہی عباسی عہدبعد متوکل تا آخر۔
عالیہ ثالثہ
نمبر شمار | مضامین | تفصیلات |
ہفتہ میں گھنٹوں کی تعداد |
1۔ | تفسیر: | مقررۃ ھذہ السنۃ السور( النساء، الأنفال، التوبہ، ق إلی الناس | |
2۔ | اصول تفسیر: | یعتمد فیھا علی کتاب الفوز الکبیر للامام ولی اﷲ الدہلوی | |
3۔ | حدیث: | مقرر ھذہ السنۃ : أبواب مختارۃ من الجزء الأول من جامع الترمذي، وأبواب الجزء الثانی کاملا أبوا ب المؤطا للإمام مالک |
|
4۔ | اصول حدیث: | یعتمد فیھا علی کتاب أثر الحدیث فی اختلاف الأئمۃ الشیخ عوامۃ | |
5۔ | فقہ: | کتاب الھدایۃ للمر غینا نی (من الجزء الأخیرین ) | |
6۔ | اصول فقہ: | یعتمد فیھا علیٰ کتاب علم أصول الفقہ للشیخ عبد الوھاب الخلاف | |
7. | ادبی عربی | شعرا ونثرا :من کتاب الأدب العربی بین عرض ونقد للشیخ محمد الرابع الحسنی (الشعر الاسلامی والعصر العباسی کاملا )ومن دیوان الحماسۃلأبی تمام | |
8۔ | تعبیر: | (الترجمۃ وکتابۃ موضوعات)۔ | |
9۔ | فلسفہ: | (دروس فی الفلسفۃ یعدھا المدارس)۔ | |
10۔ | علم الفرائض: | (الحقوق المتعلقۃ من ترکۃ المیت،الموانع من الارث،معرفۃ الفروض ومستحقیھا ،العصبات ،والحجب ،العول،الرد،التصحیح،مقاسمۃ الجد وکتاب المنا سخۃ،من کتاب السراجی ) | |
11۔ | عقائد وفرق: | (دروس یعدھا المدرس ،من کتب شیخ الإسلام أحمد بن عبد الرحیم الدھلوی وشیخ الإسلام ابن تیمیۃ) | |
12۔ | انگریزی: | علی مستوی السنہ الثالثۃ عشرۃ فی الکلیا ت الر سمیۃ | |
13۔ | معلومات عامہ: | (الإقتصاد دروس یعدھا المدرس) | |
مطالعہ: إلی الإسلام من جدید لسماحہ الشیخ أبی الحسن علی الحسنی الندوی ومن روائع حضا رتنا للدکتور السباعی،التاریخ الإسلامی من دخو ل المسلمین فی الھند ملی نھا یۃ حکمھم ،الجغرا فےۃ الإ سلامیۃ :جزیرۃ العرب للشیخ محمد الرابع الحسنی الندوی ،وکتاب مع الحقیقۃ (کاملا)للأستا ذ محمد الحسنی۔حفظ الجزء التاسع والعشرین من القرآن الکریم ۔ | |||
شعبۂ حفظ (چار سالہ نصاب)
سال اول: ۱۔آٹھ پارہ حفظ ۲۔تصحیح قرآن بتوسط نورانی قاعدہ
۳۔ہماری کتاب (نصف اول) مع نقل
۴۔تعلیم الإسلام اول ۵۔القلم انگلش ریڈر A.B
سال دوم: ۱۔۹ تا ۱۸ پارہ حفظ ۲۔معرفۃ التجوید
۳۔ہماری کتاب اول (نصف ثانی) مع نقل
۴۔ہمارا ایمان ۵۔القلم انگلش ریڈرI
سال سوم: ۱۔از ۱۹ تا ۳۰ پارہ حفظ ۲۔تسہیل التجوید اول
۳۔ہماری کتاب دوم (نصف اول) مع نقل
۴۔اسلام کی تعلیم ۵۔القلم انگلش ریڈر ۲ نصف اول
سال چہارم: ۱۔دور ۲۔تسہیل التجوید کا اجرا
۳۔ہماری کتاب دوم نصف ثانی مع نقل ۴۔دروس اللغۃ العربیۃ اول
۵۔القلم انگلش ریڈر ۲ نصف ثانی ۶۔ہماری پوتھی پرائمرمع نقل
دو سالہ تدریب
مرکز الثقافۃ والتحقیق
(۱) تدریب تدریس: ۱۲؍گھنٹے
(۲) انگریزی و عربی زبان: ۶؍گھنٹے
(۳) مطالعہ :منتخب کتب تفسیر، حدیث ، تاریخ و سیرت، مطالعہ ادیان( مشرف کے مشورے کے مطابق)(سب سے قبل) صفحات من صبر العلماء کا مطالعہ
(۴) اصول دعوت: ۱؍گھنٹہ
(۵) اصول بحث و تحقیق: ۱؍گھنٹہ
(۶) ماہانہ لکچرز:(مختلف علمی، دعوتی اور تحریکی و فکری معلومات پر مشتمل توسیعی خطبات)
(۷) تحقیق و مقالہ نگاری کی مشق
۱۔ہر تین ماہ میں کم از کم ۲۰ صفحات پر مشتمل تحقیقی مقالہ(اس طرح دو سال میں ۶۴ عربی اور ۱۴ اردو مقالات)
۲۔ تخریج احادیث، ہر ماہ کسی بھی موضوع پر کم از کم ۲۰ ؍ احادیث کی تخریج
۳۔ دو سال کے اختتام پر مفصل تحقیقی مقالہ جو کم از کم ۱۵۰؍ صفحات پر مشتمل ہوگا، جس کا موضوع ابتدا میں ہی متعین کر دیا جائے گا
(۸) ترجمہ و مضمون نگاری کی مشق:ہر ماہ ۲۔۳ صفحات پر مشتمل عصری اسلوب میں کسی ایک زبان میں ایک مضمون
(۹) ترجمہ کی مشق:ہر ماہ مختلف زبانوں میں کسی بھی ایک مضمون کے ترجمہ کی مشق
دعوتی اسفار:ہر جمعہ کو قرب و جوار کا دعوتی دورہ
ہر سہ ماہی میں اجتماعی دعوتی دورہ
نوٹ: اس شعبہ میں جن طلبہ کا انتخاب ہوگا، ان سے دو سال کا معاہدہ ہوگا، رہائش و طعام کے علاوہ ان کومعقول وظیفہ دیا جائے گا بھی دیا جائیگا، مذکورہ بالا تدریبی تفصیلات میں ہمہ وقت تبدیلی ممکن ہے، اس کے علاوہ بھی ان طلبہ سے دینی و علمی کام کرائے جا سکتے ہیں، معاہدہ کسی بناء پر فسخ کرنے کی صورت میں وظیفہ و طعام فیس مدرسہ کو واپس کرنا پڑے گا۔
طلبہ کے لئے ضروری ہے کہ ہر ماہ کی آخری تاریخ کو اپنے کاموں کی مکمل رپورٹ تحریری طور پر مشرف کو پیش کریں۔
***